کبرئٰ

/Tag:کبرئٰ

حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ ؒ

By | November 2nd, 2017|Categories: سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ ۵۴۰ھ بمطابق ۱۱۴۵ء کو خوارزم شہر کے خیوہ نمی بستی میں پیدا ہوئے۔ جو آج کل سنٹرل ایشیا میں روس سے آزاد ہونے والا ملک ترکمانستان میں واقع ہے۔ آپ کا نام احمد اور والد گرامی کا نام عمر ہے۔ لیکن آپ نجم الدین کبریٰ ، ابولجناب، شیخ ولی تراش اور [...]

Comments Off on حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ ؒ

پیش لفظ

By | August 29th, 2017|Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ کا شمار سلسلۃ الذہب الصوفیہ کے نامور ترین شیوخِ طریقت میں ہوتا ہے۔ آپ شاہ ِ ہمدان میر سید علی ہمدانی ؒ کے مرشد ہونے کے علاوہ آپ کے ماموں بھی ہیں۔ حضرت شاہ ہمدان ؒکی عظیم علمی اور روحانی مساعی کی شہرت فی زمانہ عالمگیر حیثیت اختیار کر چکی [...]

Comments Off on پیش لفظ

حضرت شیخ علی لالا غزنوی رحمۃاللہ علیہ

By | August 27th, 2017|Categories: سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

آپ کانام علی،لقب رضی الدین ،عرف لالا،والد کا نام سعید اورنسبتی نام جوینی ہے،آپ شیخ مجد الدین بغدادی اور نجم الدین کبری کے مرید اور خلیفہ مجا ز تھے تصوف و عرفان پر آپ کی بہترین خیا لا ت و افکار پیش کئے گئے ہیں آپ ایک بہت اچھے شاعر اور نثر نگا ر تھے۔حضرت شیخ [...]

Comments Off on حضرت شیخ علی لالا غزنوی رحمۃاللہ علیہ

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ

By | August 27th, 2017|Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

تعارف حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ ذوالحج ۶۵۹ ھ بمطابق نومبر ۱۲۶۱ ء میں پیدا ہوئے اور ۲۲ رجب ۷۳۶ ھ بمطابق مارچ ۱۳۳۶ ء میں وفات پائی۔ آپ کا مبارک زمانہ وہ تھا جب منگول الخانید ایران اور عراق پر قابض تھے، جن کا دورِ حکومت تیرھویں صدی عیسوی کے وسط سے چودھویں صدی [...]

Comments Off on حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ

حیات و عہدِ سمنانیؒ

By | August 25th, 2017|Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

حیات و عہدِ سمنانی ابوالمکارم رکن الدّین علاء الدولہ سمنانی ؒ بن محمد بن احمد البیابانکی السمنانی ذوالحجہ ۶۵۹ ھ بمطابق نومبر ۱۲۶۱ء میں قریۂ بیابانک کے ایک با ثروت ایرانی خاندان میں متولّد ہوئے۔ یہ گاؤں سمنان سے تقریباً پندرہ کلومیٹر شمال مغرب میں شہر رے (تہران) کی جانب واقع ہے۔ ملا جامی ؒ کے [...]

Comments Off on حیات و عہدِ سمنانیؒ

حضرت شیخ عبدالرحمن اسفرائنی رحمتہ اللہ علیہ

By | August 24th, 2017|Categories: سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

آپ رحمۃ اﷲ علیہ کا نام نامی عبدالرحمن ، لقب نورالدین اور نسبتی نام اسفرائنی تھا۔ آپ سلسلۂ ذہب کے کثیر التصانیف اقطاب میں سے ہیں آپ ایران کے صوبہ خراسان کے مشہور شہر ’’اسفرائن ‘‘کے رہنے والے تھے۔ ولادت اور تعلیم و تربیت حضرت شیخ عبدالرحمن اسفرائنی رحمۃ اﷲ روز دو شنبہ (پیر)4 شوال639 ھ [...]

Comments Off on حضرت شیخ عبدالرحمن اسفرائنی رحمتہ اللہ علیہ

مرشدین و مریدینِ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ

By | August 23rd, 2017|Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ نے اپنی تحریروں میں تفصیل سے لکھا ہے کہ انہوں نے راہِ تصوف اختیار کرنے اور حضرت شیخ عبداالرحمن اسفرائنی ؒ کی مریدی اختیار کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔ تلاشِ حق کی اس داستان کو بیان کرنے سے اُن کا مقصد صوفیائے متاخرین کے لیے رہنمائی کا سامان کرنا تھا۔ [...]

Comments Off on مرشدین و مریدینِ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ

تجلّیاتِ الٰہی

By | August 21st, 2017|Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ کی حقیقتِ وجود کی تفہیم کی بنیاد ایک پیچیدہ اور مرحلہ وار نظام کی صورت میں متشکل ہوئی ہے ، جو ذاتِ الٰہی کے کائنات کے ساتھ عمومی طور پر اور انسان کے ساتھ خصوصی طور پر تعلق کی وضاحت کرتا ہے۔ اگرچہ یہ نظام اسلامی نوفلاطونی تکوینی روایات پر [...]

Comments Off on تجلّیاتِ الٰہی

جسمِ روحانی اور آئینۂ خداوندی

By | August 19th, 2017|Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا گیا ہے ۔ مرکباتِ سفلیہ جیسے نباتات و حیوانات اور مرکباتِ علویہ جیسے فرشتے اور جن دونوں ہی خلقت کے اعتبار سے ناقص ہیں کیونکہ ان میں عوالم ِ علویہ و سفلیہ کے عناصر کا امتزاج موجود نہیں ہے۔ انسان کا درجہ اس لیے برتر ہے کہ اس کی خلقت [...]

Comments Off on جسمِ روحانی اور آئینۂ خداوندی

راہِ سلوک

By | August 17th, 2017|Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

گزشتہ دو ابواب میں فکرِ سمنانی ؒ کے حوالے سے بعض وجودیاتی حقائق پر بحث کی گئی ہے۔ وجود کی اس درجہ بندی سے سالک عروجِ روحانی کی اس معراج کو پا سکتا ہے جو لطیفۂ انایّہ ہے اور جو جمالِ ذات کا شاہد ہے۔ وجود کا یہ نظام ِ مراتب جس کا آخری نقطہ لطیفۂ [...]

Comments Off on راہِ سلوک