میر سیّد محمد نوربخشؒ اور مسلک ِنوربخشیہ

/Tag:میر سیّد محمد نوربخشؒ اور مسلک ِنوربخشیہ

حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے حالات زندگی

By | August 30th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

  غوث المتاخرین و سید العارفین میر سید محمد نوربخشؒ قہستانی نوراﷲ مرقدہ و اعلیٰ اﷲ مقامہ اسلامی تصوف کے عظیم سلسلے’ سلسلۃ الذّھب الصّوفیہ‘ کے اٹھائیسویں قطب ہیں۔ ’سلسلۃ الذھب ‘ جس کے معنی’ سونے کی زنجیر‘ کے ہیں تصوف کا وہ مستند ترین سلسلہ ہے جس کے تمام پیران ِ طریقت اور مرشدان ِحقیقت [...]

Comments Off on حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے حالات زندگی

حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے خلفاء و مریدین

By | August 28th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

میر سید محمد نوربخشؒ کے مریدوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچتی ہے ۔ جیسا کہ بیان ہو چکا ہے کردستان کے بختیاری اور دوسرے قبائل ان کے حلقۂ ارادت میں شامل تھے اور انہی کے نام پر سکہ اور خطبہ جاری ہوا تھا ۔ ہرات سے تیسری بار روم بھیجے جانے کی غرض سے تبریز روانہ [...]

Comments Off on حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے خلفاء و مریدین

نوربخشؒ کا علمی و روحانی مقام

By | August 26th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

کشف و کرامت حوالہ کتب میر سیدمحمد نوربخش ؒ بہت بڑے عالم ، فاضل اور عارفِ کامل تھے ۔ بڑے بڑے علماء اور صوفیاء آپ کی تعریف میں رطب الّلسان ہیں ۔ذیل میں کچھ مثالیں پیش ہیں ۔ شیخ محمد غیبیؒ دریغ و درد کہ آن صاحبِ زمان بگذشت جھانِ معرفتِ علم از جھان بگذشت دریغ [...]

Comments Off on نوربخشؒ کا علمی و روحانی مقام

نوربخشؒ کا شجرۂ طریقت

By | August 24th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

سلسلۃ الذھب مختصر احوال پیران طریقت سلسلۃ الذھب سلسلۂ نوربخشیہ میر سید محمد نوربخشؒ کے بعد حوالہ کُتب کتاب کے تعارفی حصّے میں میر سید محمد نوربخشؒ کے سلسلہ ٔ بیعت یعنی سلسلۃ الذھب الصوفیہ کے متعلق اختصار سے لکھا جا چکا ہے ۔ نوربخش ؒ نے ’ صحیفۃ الاولیاء ‘ میں سلسلۃ الذّھب الصوّفیہ کو [...]

Comments Off on نوربخشؒ کا شجرۂ طریقت

تحریکِ نوربخشیہ نوربخش ؒ کے بعد

By | August 22nd, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

تحریکِ نوربخشیہ کا دائرۂ اثر نوربخشؒ کے جانشین خاندانی و روحانی وراثت نوربخشیہ دورِ مابعد میں حوالہ جات تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ تحریک ِ نوربخشیہ اپنے دورکی مقبول ترین صوفی تحریک تھی ۔ یہاں لفظ ’سلسلہ‘کی بجائے ’تحریک ‘ کا استعمال وضاحت طلب ہے ۔ نوربخشؒ کے سلسلۂ طریقت کی ذیل میں [...]

Comments Off on تحریکِ نوربخشیہ نوربخش ؒ کے بعد

نوربخشیہ کشمیر اور بلتستان میں

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

عنوان ِبالا عنوانِ سابقہ یعنی ’ نوربخشیہ نوربخش کے بعد ‘ کا ذیلی موضوع ہے ، لیکن اس کی اہمیت کے پیش نظر اسے ایک مستقل باب کی حیثیث دی گئی ہے ، جس کے اسباب درج ذیل ہیں : کشمیر و بلتستان میں سلسلہ ٔ نوربخشیہ کی تاریخ کے بارے میں کوئی مبسوط تصنیف موجود [...]

Comments Off on نوربخشیہ کشمیر اور بلتستان میں

نوربخشؒ کی تصانیف

By | August 18th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

تصنیف و تالیف بزرگانِ سلسلۂ نوربخشیہ کا ایک خصوصی وصف ہے ۔ اس سلسلے کے تما م بزرگ اپنے اپنے زمانے کے سربرآوردہ عالم اور علوم و فنون کے اہم ستون شمار ہوتے تھے ۔ چنانچہ وہ جہاں عام مسلمانوں کے لئے شرعی مسائل کی گتھیاں قضاء و افتاء کے ذریعے سلجھاتے تھے وہاں تشنگانِ طریقت [...]

Comments Off on نوربخشؒ کی تصانیف

نوربخش ؒ کا طریقِ سلوک

By | August 16th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

نوربخشؒ کا علمِ اسرارِ کونیہ نوربخش ؒ کا تصوّرِ علم روحانی مشاہدات کی درجہ بندی روحانی واقعات کی تشریح علمِ باطن براہِ ظاہر سبعہ اطوار ِ قلبیہ حوالہ جات امریکی محقق پروفیسر شہزاد بشیر کے مطابق میر سید محمد نوربخشؒ کا نظریہ ٔتصوف بنیادی طور پر دو مکاتبِ فکر سے ماخوذ معلوم ہوتا ہے ان میں [...]

Comments Off on نوربخش ؒ کا طریقِ سلوک

نوربخش ؒ کا اعتقادی و فقہی دبستان

By | August 14th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

مذہب ِ صوفیہ کا تعارف نوربخش ؒ کا اعتقادی دبستان صوفیہ نوربخشیہ کے اصول ِدین اصول ِ عقائد کی تشریح نوربخش ؒکا فقہی دبستان فقہ اسلامی کی تاریخ اور فقہ الاحوط کا خصوصی امتیاز الفقہ الاحوط کے چیدہ مسائل احکامِ اصول وفروع کا تقابلی مطالعہ حوالہ جات مذہب ِ صوفیہ کا تعارف نوربخشیہ اگرچہ دیگر سلاسل [...]

Comments Off on نوربخش ؒ کا اعتقادی و فقہی دبستان

نوربخشؒ اور اتحّاد بین المسلمین

By | August 12th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

اتحاد بین المسلمین فرامین ِ نوربخش ؒ کی روشنی میں علمائے مشرق و مغرب کی آراء حوالہ جات احوال وآثار میر سید محمد نوربخشؒ کے آخری باب کے طور پر ہم تاریخ ِ اسلام میں نوربخشؒ کی شخصیت کا ایک اور حیثیت سے مختصر جائزہ لیں گے ۔ نوربخشؒ کی یہ حیثیت ایک داعیٔ رفعِ اختلاف [...]

Comments Off on نوربخشؒ اور اتحّاد بین المسلمین