حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ

/حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ

حضر ت معروف کرخی کے ولد کانام فیروز وہ عیسائی تھا اور معروف ان کا اکلوتا بیٹا ۔بچپن میں والدین نے حضرت کو ایک پادری کے پاس برائے تعلیم لے گیا آپ پادری سے تعلیم سیکھنے لگے۔ ایک دن پادری نے آپ کو تثلیث کی تعلیم دینا چاہی آپ نے انکار کردیا پادری نے کہا کہ پڑھو کہ خدا تین ہیں ۔آپ نے فرمایا نہیں بلکہ خدا ایک ہے۔ یہ سن کر بے حد برا فروختہ ہوا اور آپ کو مارمار کر ادھ موا کر دیا ۔ آپ پادری کے ظلم و ستم سے تنگ آکر بھاگ گئے اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے ہاں جاکر رہنے اور تعلیم و تربیت پانے لگے ۔

گلہائے عقیدت

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  جب کسی شخص کے ذاتی اَوصاف وکمالات لوگوں میں معروف ہوجائیں تو اہلِ کمال آخرکار معترف ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح حضرت شیخ معروف کرخی قدس سرہٗ العزیز اپنی روحانی عظمت وبزرگی کا لوہا منواچکے تو دنیا کے کئی معروف ومشہور عرفاء صلحاء اور علماء نے آپ کے حق میں کلماتِ ثنا کہے اورآپ کے ساتھ [...]

Comments Off on گلہائے عقیدت

اقوالِ حضرت معروف رحمتہ اللہ علیہ

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

وعبرت اور سبق آموزی کے سلسلے کی کڑی سمجھتے ہیں اور حسب تحقیق ان کو یکجا کرکے پیش کیا ہے۔ مولانا رحمت اللہ سبحانی لدھیانوی نے اقوالِ معروف کرخیؒ کے عنوان سے آپ کے تمام اقوالِ زرّین جمع کردیئے ہیں، ان میں سے چند ملاحظہ ہوں:۔ 1- بغیر عمل جنت کی آرزو گناہ ہے۔ بغیر ادائے [...]

Comments Off on اقوالِ حضرت معروف رحمتہ اللہ علیہ

کراماتِ معروفؒ

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  معروف کا پانی پر چلنا:تاریخ بغداد اور سیر النبلاء وغیرہ کے حوالے سے علامہ ابن الجوزی لکھتے ہیں۔ کہ راوی کہتے ہیں کہ میں معروف کرخی قدس سرہ کی مجالس میں اکثر بیٹھا کرتا تھا۔ پھر ایک دن میں نے ان کو اس حال میں دیکھا کہ ان کا چہرہ متغیر تھا۔ میں نے ان [...]

Comments Off on کراماتِ معروفؒ

مناجاتِ معروفِ کرخیؒ

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  دعا و مناجات کے طریقے اور انداز قرآن وسنت سے دستیاب چیز ہیں۔ لیکن جہاں حضرت معروف کرخیؒ کے عادات وخصائل اور کلماتِ پُرتاثیر میں جو معنی ومطالب پائے جاتے ہیں ان کا اپنا ایک مقام ہے۔ وہ قابل عمل اور قابل اعتبار اثرات کے حامل ہیں۔ اَدعیہ واَذکار ِ آیات ومسنون دُعاؤں کا مجموعہ [...]

Comments Off on مناجاتِ معروفِ کرخیؒ

وظائفِ معروف کرخیؒ

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  حضرت میر سید محمد نوربخش علیہ الرحمہ رقمطراز ہیں کہ جو آدمی بستر سے اٹھتے وقت یہ تسبیح پڑھے تو اللہ تعالیٰ جبرائیل علیہ السلام کو جو کہ بندوں کی حاجات پوری کرنے پر مامور فرشتہ ہے۔آواز دیتے ہیں کہ اے جبرائیل! میرے فلاں بندے کی حاجات پوری کرو۔ سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ ولا الٰہ [...]

Comments Off on وظائفِ معروف کرخیؒ

حُبِّ امام الاولیاء علی علیہ السلام

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  تمام اہلِ سلوک وتصوف اس بات پر متفق ہیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد حضرت مولائے متقیان امیر المومنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہٗ تمام اتقیائ، اولیاء کا امام اور سید الفقراء ہیں۔ آپ کو نفسِ رسول کا وصی، علمِ رسول کا وارث اور محافظ ہونے کا شرف حاصل [...]

Comments Off on حُبِّ امام الاولیاء علی علیہ السلام

جامع الشیخ معروف الکرخیؒ

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  حضرت شیخ معروف کرخی جس مسجد میں اپنے پروردگار کی درگاہ میں عبادات انجام دیتے تھے۔ وہ مسجد معروف الکرخی کے نام سے معروف تھی۔ چنانچہ اس وقت سے اسی مسجد میں آپ کا آستانہ موجود ہے۔ یہ مسجد بغداد کی پرانی اور قدیم مسجدوں میں تھی۔ یہ اب تک باب الدیر کے قبرستان میں [...]

Comments Off on جامع الشیخ معروف الکرخیؒ

ملاقات برجال الغیب

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  حضرت شیخ معروف کرخی قدس سرہ کو بعض رجال الغیب سے ملاقات کا شرف بھی حاصل رہا ہے۔ اہل اللہ تو دراصل رجال الغیب کے طالب ہوتے ہیں۔ چونکہ ان رجال اور اولیاء کاملین میں روحانی اور عرفانی رشتہ قائم ہوتا ہے۔ بعض اولیاء کرام رحمہم اللہ کے بہت سے رجال الغیب اور حضرت خواجہ [...]

Comments Off on ملاقات برجال الغیب

حضرت معروف کرخیؒ کے خواب

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  اس عنوان کے ذیل میں ہم حضرت شیخ معروف کرخی قدس سرہ العزیز کے ان خوابوں کو مخصوص اور مناسب عنوانات کے ساتھ درج کرتے ہیں کیونکہ رویائے صادقہ دراصل انبیاء کے خصوصیات میں سے ہوا کرتے ہیں۔ چنانچہ صالح خواب کو آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلمنے نبوت کا چالیسواں حصہ قرار دیا ہے۔ [...]

Comments Off on حضرت معروف کرخیؒ کے خواب

علالت اور انتقال حضرت معروف کرخیؒ

By | August 20th, 2017|Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  جیسا کہ کتاب کے شروع میں ذکر ہوا ہے کہ حضرت شیخ معروف حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے دربان تھے۔ آپ مرتے دم تک امام علیہ السلام کی دربانی کرتے رہے۔ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ اچانک ایک بڑا ہجوم امام سے ملنے آیا۔ ان کی بدتمیزی اور ہڑبونگ میں آپ کچلے گئے [...]

Comments Off on علالت اور انتقال حضرت معروف کرخیؒ