khadim

/khadim hussain

About khadim hussain

This author has not yet filled in any details.
So far khadim hussain has created 47 blog entries.

ویوڈیو

By | November 10th, 2017|Categories: سلسلہ ذہب|

Click edit button to change this text. Click edit button to change this text.

Comments Off on ویوڈیو

آیوڈیو

By | November 10th, 2017|Categories: سلسلہ نوربخشیہ, سلسلہ ہمدانیہ|

دعائے صبیحہ اورادفتحیہ اوراد عصریہ اورادخمسہ دعائے رقاب شمائل نامہ

Comments Off on آیوڈیو

حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ ؒ

By | November 2nd, 2017|Categories: سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ ۵۴۰ھ بمطابق ۱۱۴۵ء کو خوارزم شہر کے خیوہ نمی بستی میں پیدا ہوئے۔ جو آج کل سنٹرل ایشیا میں روس سے آزاد ہونے والا ملک ترکمانستان میں واقع ہے۔ آپ کا نام احمد اور والد گرامی کا نام عمر ہے۔ لیکن آپ نجم الدین کبریٰ ، ابولجناب، شیخ ولی تراش اور [...]

Comments Off on حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ ؒ

حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے حالات زندگی

By | August 30th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

  غوث المتاخرین و سید العارفین میر سید محمد نوربخشؒ قہستانی نوراﷲ مرقدہ و اعلیٰ اﷲ مقامہ اسلامی تصوف کے عظیم سلسلے’ سلسلۃ الذّھب الصّوفیہ‘ کے اٹھائیسویں قطب ہیں۔ ’سلسلۃ الذھب ‘ جس کے معنی’ سونے کی زنجیر‘ کے ہیں تصوف کا وہ مستند ترین سلسلہ ہے جس کے تمام پیران ِ طریقت اور مرشدان ِحقیقت [...]

Comments Off on حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے حالات زندگی

پیش لفظ

By | August 29th, 2017|Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ کا شمار سلسلۃ الذہب الصوفیہ کے نامور ترین شیوخِ طریقت میں ہوتا ہے۔ آپ شاہ ِ ہمدان میر سید علی ہمدانی ؒ کے مرشد ہونے کے علاوہ آپ کے ماموں بھی ہیں۔ حضرت شاہ ہمدان ؒکی عظیم علمی اور روحانی مساعی کی شہرت فی زمانہ عالمگیر حیثیت اختیار کر چکی [...]

Comments Off on پیش لفظ

حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے خلفاء و مریدین

By | August 28th, 2017|Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

میر سید محمد نوربخشؒ کے مریدوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچتی ہے ۔ جیسا کہ بیان ہو چکا ہے کردستان کے بختیاری اور دوسرے قبائل ان کے حلقۂ ارادت میں شامل تھے اور انہی کے نام پر سکہ اور خطبہ جاری ہوا تھا ۔ ہرات سے تیسری بار روم بھیجے جانے کی غرض سے تبریز روانہ [...]

Comments Off on حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے خلفاء و مریدین

حضرت میر شمس الدین عراقی رحمۃاللہ علیہ

By | August 27th, 2017|Categories: سلسلہ نوربخشیہ|Tags: |

پیدائش اور تعلیم و تربیت :۔میر شمس الدین ۸۳۳ھ کو ایران کے علا قے گیلان میں پیدا ہو ئے آپ ایک علمی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے لیکن آپ کے والد کا فی بوڑھے ہو گئے تھے جس کی وجہ سے سارے گھر والوں کی معاشی بوجھ آپ کو اٹھا نا پڑا بایں ہمہ آپ اپنا [...]

Comments Off on حضرت میر شمس الدین عراقی رحمۃاللہ علیہ

حضرت شیخ ابو القاسم گرگانی رحمتہ اللہ علیہ

By | August 27th, 2017|Categories: سلسلہ جنیدیہ|Tags: |

گرگان یا جرجان ایران کے ایک صوبے اور صوبائی دارلحکومت کانام ہے جہاں دو بزرگ بہت مشہور گزرے ہیں ایک شیخ ابولقا سم گرگانی اور دوسرے میر سید شریف گرگانی ہے اول الذکر شیخ ابوالقاسم گرگانی بہت بڑے کشف و کرامات ولی اللہ تھے جبکہ ثانی الذکر علوم معقولات علم کلام اور فلسفہ کے مشہور استاد [...]

Comments Off on حضرت شیخ ابو القاسم گرگانی رحمتہ اللہ علیہ

حضرت شاہ قاسم فیض بخش رحمۃاللہ علیہ

By | August 27th, 2017|Categories: سلسلہ نوربخشیہ|Tags: |

شمارہ نمبر ۵۶ :ماہ مارچ ۲۰۰۰ء :شاہ قاسم فیض بخش ؒ :تحریر غلام حسن نوربخش فیض بخش ؒکی سجادہ نشینی :۔میر سید محمد نوربخش نے ۸۶۹ھ میں وفات پا ئی اس وقت آپ کے دو بیٹے شاہ قاسم فیض بخش اور سید جعفر نوربخش زندہ تھے جبکہ تیسرا بیٹا میر سعد الحق نوربخش کی زندگی کی [...]

Comments Off on حضرت شاہ قاسم فیض بخش رحمۃاللہ علیہ

حضرت شیخ علی لالا غزنوی رحمۃاللہ علیہ

By | August 27th, 2017|Categories: سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

آپ کانام علی،لقب رضی الدین ،عرف لالا،والد کا نام سعید اورنسبتی نام جوینی ہے،آپ شیخ مجد الدین بغدادی اور نجم الدین کبری کے مرید اور خلیفہ مجا ز تھے تصوف و عرفان پر آپ کی بہترین خیا لا ت و افکار پیش کئے گئے ہیں آپ ایک بہت اچھے شاعر اور نثر نگا ر تھے۔حضرت شیخ [...]

Comments Off on حضرت شیخ علی لالا غزنوی رحمۃاللہ علیہ